حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْوَاسِطِيِّ، قَالَ: " غَسَّلَ أَبُو قِلَابَةَ ابْنَتَهُ" فَقُلْتُ لَهُ: مَا يُدْرِيكَ؟ فَقَالَ: كُنَّا فِي دَارِهِ فَخَرَجَ عَلَيْنَا فَأَخْبَرَنَا أَنَّهُ فَعَلَ ذَلِكَ قَالَ: وَكَانَتْ جَارِيَةً شَابَّةً
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوالحسن الواسطی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے اپنی بیٹی کو غسل دیا، میں نے ان سے کہا: آپ کو اس بارے میں کیا معلوم ہے؟ میں نے کہا ہم گھر میں موجود تھے تو وہ ھمارے پاس آئے اور ہمیں بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کو غسل دیا اور وہ جوان لڑکی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11308، ترقيم محمد عوامة 11097)