حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ تُغَسِّلَ الْمَرْأَةُ الْغُلَامَ إذَا كَانَ فَطِيمًا وَفَوْقَهُ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسمیں کوئی حرج نہیں کہ عورت بچوں کو (لڑکوں) کو غسل دے جب کہ وہ اس کا دودھ چھوڑایا ہوا ہو یا اس سے کچھ زائد عمر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11309، ترقيم محمد عوامة 11098)