☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 11054 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ عَانَةٍ أَوْ ظُفْرٍ بَعْدَ الْمَوْتِ وَكَانَ يَقُولُ:" يَنْبَغِي لِأَهْلِ الْمَرِيضِ أَنْ يَفْعَلُوا ذَلِكَ فِي ثِقَلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ مرنے کے بعد ناخن اور بغلوں کے بال لئے جائیں، فرماتے ہیں مریض پر جب مرض کی شدت ہو تو اس کے اہل و عیال کو یہ کام کرلینا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11261، ترقيم محمد عوامة 11054)
حدیث نمبر: 11055 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تُقَلَّمُ أَظْفَارُ الْمَيِّتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے ناخن کاٹے جائیں گے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر حضرت حماد کے سامنے کیا تو آپ نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا: آپ کا کیا خیال ہے اگر اسکے ختنے نہ ہوئے ہوں تو ختنے بھی کیئے جائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11262، ترقيم محمد عوامة 11055)
حدیث نمبر: 11056 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّ سَعْدًا : " غَسَّلَ مَيِّتًا فَدَعَا بِمُوسَى فَحَلَقَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد میت کو غسل دے رہے تھے آپ نے استرا مانگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11264، ترقيم محمد عوامة 11056)
حدیث نمبر: 11057 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يُعْجِبُهُ: " إذَا ثَقُلَ الْمَرِيضُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ شَارِبِهِ وَأَظْفَارِهِ وَعَانَتِهِ، فَإِنْ هَلَكَ لَمْ يُؤْخَذْ مِنْهُ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو چاہئے کہ اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زائد بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11265، ترقيم محمد عوامة 11057)
حدیث نمبر: 11058 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ، أَنَّهُ كَانَ " إذَا رَأَى مِنَ الْمَيِّتِ شَيْئًا فَاحِشًا مِنْ شَعْرٍ وَظُفْرٍ أَخَذَهُ وَقَلَّمَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر جب میت کے ناخن یا بال وغیرہ غیر معمولی طور پر بڑھے ہوئے دیکھتے تو کاٹ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11266، ترقيم محمد عوامة 11058)
حدیث نمبر: 11059 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي الصَّهْبَاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَالِيَةِ الْقَيْسِيُّ، أَنَّ أَبَا الْمَلِيحِ الْهُذَلِيَّ أَوْصَاهُمْ، فَقَالَ: " إذَا مَاتَ أَنْ يَأْخُذُوا مِنْ شَعْرِهِ وَأَظْفَارِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالہہ القیسی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الملیح الھذلی نے مجھے وصیت فرمائی کہ جب مرجائیں تو ان کے ناخن اور بالوں کو کاٹا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11267، ترقيم محمد عوامة 11059)
حدیث نمبر: 11060 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّ سَعْدًا : " غَسَّلَ مَيِّتًا فَدَعَا بِالْمُوسَى فَحَلَقَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد میت غسل دے رہے تھے آپ نے استرا مانگا اور میت کا حلق کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11268، ترقيم محمد عوامة 11060)