حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يُعْجِبُهُ: " إذَا ثَقُلَ الْمَرِيضُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ شَارِبِهِ وَأَظْفَارِهِ وَعَانَتِهِ، فَإِنْ هَلَكَ لَمْ يُؤْخَذْ مِنْهُ شَيْءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو چاہئے کہ اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زائد بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11265، ترقيم محمد عوامة 11057)