☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11057
حدیث نمبر: 11057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ كَانَ يُعْجِبُهُ: " إذَا ثَقُلَ الْمَرِيضُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ شَارِبِهِ وَأَظْفَارِهِ وَعَانَتِهِ، فَإِنْ هَلَكَ لَمْ يُؤْخَذْ مِنْهُ شَيْءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب مریض پر مرض کی شدت بڑھ جائے تو چاہئے کہ اس کی مونچھوں، ناخنوں اور زائد بالوں کو کاٹ دیا جائے، جب وہ مرجائے تو ان میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11265، ترقيم محمد عوامة 11057)
پچھلی حدیث → (11056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11058)