☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 10985 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، خَالِدٍ ، أَبِي قِلَابَةَ ، قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَغْمَضَ أَبَا سَلَمَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قبیصہ بن ذؤیب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو سلمہ کی آنکھیں (ان کے انتقال کے بعد) بند فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11191، ترقيم محمد عوامة 10985)
حدیث نمبر: 10986 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي رَاشِدٍ الْبَصْرِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ لِابْنِهِ: " إذَا قُبِضْتُ فَأَغْمِضْنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابو راشد البصری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی وفات کا وقت قریب ہوا تو اپنے بیٹے سے فرمایا: جب میری روح قبض کرلی جائے تو میری آنکھیں بند کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11192، ترقيم محمد عوامة 10986)
حدیث نمبر: 10987 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ شِهَابٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: " أَغْمَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَيْنَ رَجُلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شھاب فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کی آنکھیں (مرنے کے بعد) بند فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11193، ترقيم محمد عوامة 10987)
حدیث نمبر: 10988 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَوْ غَيْرِهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، وَأَغْمِضُوا أَعْيُنَهُمْ إذَا مَاتُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ اپنے مردوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو اور جب وہ مرجائیں تو ان کی آنکھیں بند کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11194، ترقيم محمد عوامة 10988)