عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي رَاشِدٍ الْبَصْرِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ لِابْنِهِ: " إذَا قُبِضْتُ فَأَغْمِضْنِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابو راشد البصری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی وفات کا وقت قریب ہوا تو اپنے بیٹے سے فرمایا: جب میری روح قبض کرلی جائے تو میری آنکھیں بند کردینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11192، ترقيم محمد عوامة 10986)