☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شراب پر عشر لیا جائیگا کہ نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← شراب پر عشر لیا جائیگا کہ نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 10902 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْمُثَنَّى، قال: قُرِئَ عَلَيْنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: " وَلَا يُعَشِّرُ الْخَمْرَ مُسْلِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کا مکتوب ہمارے سامنے پڑھا گیا (اس میں تحریر تھا) مسلمان شراب پر عشر وصول نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11108، ترقيم محمد عوامة 10902)
حدیث نمبر: 10903 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُعَشِّرُ الْخَمْرَ وَيُضَاعِفُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شراب پر عشر وصول کیا جائے گا اور دو گنا وصول کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11109، ترقيم محمد عوامة 10903)
حدیث نمبر: 10904 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، أَنَّ عُمَّالَ عُمَرَ كَتَبُوا إلَيْهِ فِي شَأْنِ الْخَنَازِيرِ وَالْخَمْرِ يَأْخُذُونَهَا فِي الْجِزْيَةِ؟ فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنْ وَلُّوهَا أَرْبَابَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر کے عمال نے حضرت عمر کو خنزیروں اور شراب کے متعلق پوچھا کہ وہ اس میں جزیہ وصول قبول کریں یا نہیں؟ حضرت عمر نے جواب تحریر فرمایا کہ اگر ان کے مالکوں کو ان کا والی بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11110، ترقيم محمد عوامة 10904)