حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، أَنَّ عُمَّالَ عُمَرَ كَتَبُوا إلَيْهِ فِي شَأْنِ الْخَنَازِيرِ وَالْخَمْرِ يَأْخُذُونَهَا فِي الْجِزْيَةِ؟ فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنْ وَلُّوهَا أَرْبَابَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر کے عمال نے حضرت عمر کو خنزیروں اور شراب کے متعلق پوچھا کہ وہ اس میں جزیہ وصول قبول کریں یا نہیں؟ حضرت عمر نے جواب تحریر فرمایا کہ اگر ان کے مالکوں کو ان کا والی بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11110، ترقيم محمد عوامة 10904)