☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کیلئے تخمینہ لگایا جائے لیکن اس میں زیادتی نہ پائے تو کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← کسی شخص کیلئے تخمینہ لگایا جائے لیکن اس میں زیادتی نہ پائے تو کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10893 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ خُرِصَتْ عَلَيْهِ ثَمَرَتُهُ فَكَانَ فِيهَا فَضْلٌ عَلَى مَا خُرِصَ عَلَيْهِ؟ قَالَ:" مَا زَادَ فَلَهُ وَمَا نَقَصَ فَعَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے پھلوں کا تخمینہ لگایا گیا تو جتنا تخمینہ لگایا گیا اس سے زیادہ پایا گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا جو زیادتی ہے وہ اس کیلئے ہے اور جو کم ہے وہ اس کے ذمہ واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11100، ترقيم محمد عوامة 10893)