حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ خُرِصَتْ عَلَيْهِ ثَمَرَتُهُ فَكَانَ فِيهَا فَضْلٌ عَلَى مَا خُرِصَ عَلَيْهِ؟ قَالَ:" مَا زَادَ فَلَهُ وَمَا نَقَصَ فَعَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے پھلوں کا تخمینہ لگایا گیا تو جتنا تخمینہ لگایا گیا اس سے زیادہ پایا گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا جو زیادتی ہے وہ اس کیلئے ہے اور جو کم ہے وہ اس کے ذمہ واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11100، ترقيم محمد عوامة 10893)