☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← ما قالوا في بيع الصدقة (ممن) يشتري
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 10611 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شِرَاءِ الصَّدَقَاتِ حَتَّى تُقْبَضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقات کو خریدنے سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ ان پر قبضہ کرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10809، ترقيم محمد عوامة 10611)
Hadith No.: 10612 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ: سُئِلَ أَيَشْتَرِي صَدَقَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَعْقِلَ" فَكَرِهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا صدقہ کو قبضہ سے قبل خریدا جاسکتا ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10810، ترقيم محمد عوامة 10612)
Hadith No.: 10613 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ: " لَا تُشْتَرَى الصَّدَقَةَ حَتَّى تُوسَمَ وَتُعْقَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ صدقہ کو نہ خریدو یہاں تک کہ نشان لگا لیا جائے اور تم سے قبضہ کرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10811، ترقيم محمد عوامة 10613)
Hadith No.: 10614 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ ، مَكْحُولٍ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُشْتَرَى الصَّدَقَةُ حَتَّى تُوسَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ کو دوبارہ مت خریدو یہاں تک کہ نشان لگا لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10812، ترقيم محمد عوامة 10614)
Hadith No.: 10615 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، أنهما " كَرِهَا أَنْ يَشْتَرِيَ الرَّجُلُ شَيْئًا مِنْ صَدَقَةِ مَالِهِ حَتَّى يَحُولَ مِنْ عندِ الْمُصَدِّقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت حسن اور حضرت محمد ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنے مال سے ادا شدہ صدقات خرید لے یہاں تک کہ صدقہ وصول کرنے والے کے پاس سے پھیرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10813، ترقيم محمد عوامة 10615)
Hadith No.: 10616 Musannaf Ibn Abi Shaibah
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ " يَنْهَى عَنْ بَيْعِ الصَّدَقَةِ قَبْلَ أَنْ تَخْرُجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ صدقہ کی بیع سے منع کیا گیا ہے یہاں تک کہ تم سے نکال لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10814، ترقيم محمد عوامة 10616)
Hadith No.: 10617 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ، أن النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى أَنْ تُبَاعَ الصَّدَقَةُ حَتَّى تُعْقَلَ أَوْ تُوسَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عقبہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کی بیع سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ وہ قبضہ کرلیا جائے اور نشان لگا لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10815، ترقيم محمد عوامة 10617)