حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، أنهما " كَرِهَا أَنْ يَشْتَرِيَ الرَّجُلُ شَيْئًا مِنْ صَدَقَةِ مَالِهِ حَتَّى يَحُولَ مِنْ عندِ الْمُصَدِّقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت حسن اور حضرت محمد ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنے مال سے ادا شدہ صدقات خرید لے یہاں تک کہ صدقہ وصول کرنے والے کے پاس سے پھیرلیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10813، ترقيم محمد عوامة 10615)