☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 10537 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَمْرٍو، عَنْ فُضَيْلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ أَصْحَابِ الْأَهْوَاءِ؟ قَالَ:" مَا كَانُوا يَسْأَلُونَ إلَّا عَنِ الْحَاجَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اہل اہواء کو زکوٰۃ دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ سوال نہیں کرتے مگر حاجت کے وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10729، ترقيم محمد عوامة 10537)