☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الزكاة← من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 10532 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا: " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِمَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ عَرْضُهَا مِنَ الذَّهَبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس پچاس درہم یا سونے کا کچھ سامان موجود ہو اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10724، ترقيم محمد عوامة 10532)
Hadith No.: 10533 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ وَلَهُ مَا يُغْنِيهِ كَانَ خُدُوشًا أَوْ كُدُوحًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ" قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ: وَمَا غِنَاهُ؟ قَالَ:" خَمْسُونَ دِرْهَمًا أَوْ حِسَابُهَا مِنَ الذَّهَبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے غنی ہونے کے باوجود سوال کیا قیامت کے دن وہ اپنے چہرے اور جسم کو نوچتا ہوا حاضر ہوگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ غناء کی مقدار کتنی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پچاس درہم یا اس کی بقدر سونا (جس کے پاس ہو وہ غنی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10725، ترقيم محمد عوامة 10533)
Hadith No.: 10534 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُعْطَى مِنَ الزَّكَاةِ مَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا، وَلَا يُعْطَى مِنْهَا أَكْثَرُ مِنْ خَمْسِينَ دِرْهَمًا"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10726، ترقيم محمد عوامة 10534)
Hadith No.: 10535 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: كَانَ سُفْيَانُ، وَحَسَنٌ، يَقُولَانِ: " لَا يُعْطَى مِنْهَا مَنْ لَهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا، وَلَا يُعْطَى مِنْهَا أَكْثَرُ مِنْ خَمْسِينَ إلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَيُقْضَى دَيْنُهُ وَيُعْطَى بَعْدَ خَمْسِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان اور حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اس کو زکوٰۃ نہیں دی جائیگی اور نہ ہی پچاس دراھم سے زائد کسی کو دیا جائے گا۔ ہاں اگر کسی پر قرض ہو اور وہ اس سے قرض ادا کرے تو تو پھر پچاس دراہم سے زائد دے سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10727، ترقيم محمد عوامة 10535)
Hadith No.: 10536 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادًا، يَقُولُ: " مَنْ لَمْ يَكُنْ عندَهُ مَالٌ يَبْلُغُ فِيهِ الزَّكَاةَ أُعْطِيَ مِنَ الزَّكَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس اتنا مال نہ ہو جس پر زکوٰۃ آتی ہے اس کو زکوٰۃ دے سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10728، ترقيم محمد عوامة 10536)