☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 10402 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " لَا تَحْتَسِبْ بِمَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10589، ترقيم محمد عوامة 10402)
حدیث نمبر: 10403 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمَوْصِلِيِّ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ:" لَا يَحْتَسِبُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10590، ترقيم محمد عوامة 10403)
حدیث نمبر: 10404 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَطَاوُسٍ , قَالَا: " لَا تَحْتَسِبْ مَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10591، ترقيم محمد عوامة 10404)
حدیث نمبر: 10405 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَحْتَسِبُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10592، ترقيم محمد عوامة 10405)
حدیث نمبر: 10406 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ سَدِيرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا تَحْتَسِبْ بِمَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10593، ترقيم محمد عوامة 10406)