حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَطَاوُسٍ , قَالَا: " لَا تَحْتَسِبْ مَا أَخَذَ مِنْكَ الْعَاشِرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس ارشاد فرماتے ہیں کہ جو عاشر آپ سے وصول کرے اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10591، ترقيم محمد عوامة 10404)