☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض واپس وصول نہ کر لے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الزكاة← بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض واپس وصول نہ کر لے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 10358 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي الدَّيْنِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10544، ترقيم محمد عوامة 10358)
حدیث نمبر: 10359 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمِّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَقْبِضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس کو واپس وصول کر کے اس پر قبضہ نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10545، ترقيم محمد عوامة 10359)
حدیث نمبر: 10360 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا يُزَكِّيهِ حَتَّى يَقْبِضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس کو واپس وصول کر کے اس پر قبضہ نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10546، ترقيم محمد عوامة 10360)
حدیث نمبر: 10361 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى صَاحِبِ الدَّيْنِ الَّذِي هُوَ لَهُ وَلَا الَّذِي هُوَ عَلَيْهِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس کا قرض ہے اس پر اور جو مقروض ہے دونوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10547، ترقيم محمد عوامة 10361)
حدیث نمبر: 10362 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ:" لَيْسَ فِيهِ زَكَاةٌ حَتَّى يَقْبِضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس کو واپس وصول کر کے اس پر قبضہ نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10548، ترقيم محمد عوامة 10362)
حدیث نمبر: 10363 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: خَالَفَنِي إبْرَاهِيمُ فِيهِ، فَقُلْتُ:" لَا يُزَكِّي ثُمَّ رَجَعَ إلَى قَوْلِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے پہلے میری مخالفت کی میں نے کہا تھا کہ زکوٰۃ ادا کرنا واجب نہیں ہے۔ پھر انہوں نے میرے قول کی طرف رجوع فرما لیا کہ زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10549، ترقيم محمد عوامة 10363)
حدیث نمبر: 10364 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَيْسَ فِي الدَّيْنِ زَكَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10550، ترقيم محمد عوامة 10364)