حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا يُزَكِّيهِ حَتَّى يَقْبِضَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قرض پر زکوٰۃ نہیں ہے جب تک کہ اس کو واپس وصول کر کے اس پر قبضہ نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10546، ترقيم محمد عوامة 10360)