☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في صوم رجب ما جاء فيه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصيام← في صوم رجب ما جاء فيه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 4
حديث رقم: 9851 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ وَبَرَةَ، بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ يَضْرِبُ أَكُفَّ النَّاسِ فِي رَجَبٍ حَتَّى يَضَعُوهَا فِي الْجِفَانِ، وَيَقُولُ: كُلُوا فَإِنَّمَا هُوَ شَهْرٌ كَانَ يُعَظِّمُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ بن حر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ رجب میں اس وقت تک لوگوں کے ہاتھوں پر مارتے تھے جب تک وہ کھانا کھانے کے لئے اپنے ہاتھ برتنوں میں نہ رکھ دیتے۔ آپ فرماتے کھانا کھاؤ، یہ وہ مہینہ ہے جس کی تعظیم زمانہ جاہلیت کے لوگ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10019، ترقيم محمد عوامة 9851)
حديث رقم: 9852 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ رَجَبٍ، فقَالَ:" أَيْنَ أَنْتُمْ مِنْ شَعْبَانَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رجب کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ تم شعبان میں روزہ کیوں نہیں رکھتے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10020، ترقيم محمد عوامة 9852)
حديث رقم: 9853 مصنف ابن أبي شيبة
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الصَّهْبَاءِ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " لَا يَكُونُ اثْنَيْنِيًّا، وَلَا خَمِيسِيًّا، وَلَا رَجَبِيًّا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پیر کے دن، جمعرات کے دن یا رجب میں روزہ رکھنے کا معمول نہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10021، ترقيم محمد عوامة 9853)
حديث رقم: 9854 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا رَأَى النَّاسَ وَمَا يَعُدُّونَ لِرَجَبٍ كَرِهَ ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب لوگوں کو رجب کے روزے کا اہتمام کرتے دیکھتے تو اسے مکروہ قرار فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10022، ترقيم محمد عوامة 9854)