☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9851
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9851
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ وَبَرَةَ، بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ يَضْرِبُ أَكُفَّ النَّاسِ فِي رَجَبٍ حَتَّى يَضَعُوهَا فِي الْجِفَانِ، وَيَقُولُ: كُلُوا فَإِنَّمَا هُوَ شَهْرٌ كَانَ يُعَظِّمُهُ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خرشہ بن حر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ آپ رجب میں اس وقت تک لوگوں کے ہاتھوں پر مارتے تھے جب تک وہ کھانا کھانے کے لئے اپنے ہاتھ برتنوں میں نہ رکھ دیتے۔ آپ فرماتے کھانا کھاؤ، یہ وہ مہینہ ہے جس کی تعظیم زمانہ جاہلیت کے لوگ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10019، ترقيم محمد عوامة 9851)
← Previous Hadith (9850) Back to Bab Next Hadith → (9852)