☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← روزہ دار کے لیے کلی میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 9844 مصنف ابن ابی شیبہ
يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، إسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ ، عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " بَالِغِ الِاسْتِنْشَاقَ إلَّا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لقیط بن صبرہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کلی میں مبالغہ کرو البتہ اگر روزہ ہو تو پھر ایسا نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10012، ترقيم محمد عوامة 9844)
حدیث نمبر: 9845 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ الضَّحَّاكُ , وَأَصْحَابُهُ بِخُرَاسَانَ فِي رَمَضَانَ فَكَانُوا لَا يَتَمَضْمَضُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک اور ان کے ساتھی ماہ رمضان میں خراسان میں تھے، وہ بہت زیادہ کلی نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10013، ترقيم محمد عوامة 9845)
حدیث نمبر: 9846 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَنْشِقَ الصَّائِمُ حَتَّى يَدْخُلَ حَلْقَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ روزہ دار اس طرح کلی کرے کہ پانی اس کے حلق میں چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10014، ترقيم محمد عوامة 9846)
حدیث نمبر: 9847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا اسْتَنْشَقْتَ وَأَنْتَ صَائِمٌ فَلَا تُبَالِغْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر تمہارا روزہ ہو تو کلی کرنے میں مبالغہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10015، ترقيم محمد عوامة 9847)