حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ الضَّحَّاكُ , وَأَصْحَابُهُ بِخُرَاسَانَ فِي رَمَضَانَ فَكَانُوا لَا يَتَمَضْمَضُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک اور ان کے ساتھی ماہ رمضان میں خراسان میں تھے، وہ بہت زیادہ کلی نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10013، ترقيم محمد عوامة 9845)