☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9845
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9845
حدیث نمبر: 9845 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ الضَّحَّاكُ , وَأَصْحَابُهُ بِخُرَاسَانَ فِي رَمَضَانَ فَكَانُوا لَا يَتَمَضْمَضُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک اور ان کے ساتھی ماہ رمضان میں خراسان میں تھے، وہ بہت زیادہ کلی نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10013، ترقيم محمد عوامة 9845)
پچھلی حدیث → (9844) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9846)