☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نیروز کے روزے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← نیروز کے روزے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9832 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَوْمِ النَّيْرُوزِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ:" يُعَظِّمُونَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ کیا تم اس کی تعظیم کرتے ہو؟ (نیروز اہل فارس کے نزدیک سال کے پہلے دن کی عید ہوا کرتی تھی۔ نیز میلادی سال کے مطابق وہ اکیس مارچ کو خوشی کا دن مناتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9999، ترقيم محمد عوامة 9832)
حدیث نمبر: 9833 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ النَّيْرُوزِ , فقَالَ:" مَا لَكُمْ وَالنَّيْرُوزُ وَلَا تَلْتَفِتُوا إلَيْهِ فَإِنَّمَا هُوَ لِلْعَجَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گا تو آپ نے فرمایا کہ تمہیں نیروز کے دن سے کیا واسطہ؟ تم اس کا خیال نہ کرو یہ تو عجمیوں کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10000]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10000، ترقيم محمد عوامة 9833)