حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَوْمِ النَّيْرُوزِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ:" يُعَظِّمُونَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ کیا تم اس کی تعظیم کرتے ہو؟ (نیروز اہل فارس کے نزدیک سال کے پہلے دن کی عید ہوا کرتی تھی۔ نیز میلادی سال کے مطابق وہ اکیس مارچ کو خوشی کا دن مناتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9999، ترقيم محمد عوامة 9832)