☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9832
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9832
حدیث نمبر: 9832 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَوْمِ النَّيْرُوزِ فَكَرِهَهُ، وَقَالَ:" يُعَظِّمُونَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے نیروز کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ کیا تم اس کی تعظیم کرتے ہو؟ (نیروز اہل فارس کے نزدیک سال کے پہلے دن کی عید ہوا کرتی تھی۔ نیز میلادی سال کے مطابق وہ اکیس مارچ کو خوشی کا دن مناتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9999]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9999، ترقيم محمد عوامة 9832)
پچھلی حدیث → (9831) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9833)