☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی خاتون کو حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی خاتون کو حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 9791 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَاضَتِ الْمُعْتَكِفَةُ ضَرَبَتْ فِي دَارِهَا سِتْرًا فَكَانَتْ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی عورت کو حیض آجائے تو وہ گھر میں ایک پردہ لگائے، اور اس میں ٹھہری رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9958، ترقيم محمد عوامة 9791)
حدیث نمبر: 9792 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: " الْمُعْتَكِفَةُ تَضْرِبُ بِنَائَهَا عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ إذَا حَاضَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اعتکاف میں بیٹھی ہوئی عورت کو اگر حیض آجائے تو مسجد کے دروازے پر خیمہ لگا کر ٹھہر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9959، ترقيم محمد عوامة 9792)
حدیث نمبر: 9793 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عِكْرِمَةَ ، بَعْضَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ :" أَنَّ بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَهِيَ عَاكِفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ حالت حیض میں اعتکاف میں بیٹھا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9960، ترقيم محمد عوامة 9793)