حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَاضَتِ الْمُعْتَكِفَةُ ضَرَبَتْ فِي دَارِهَا سِتْرًا فَكَانَتْ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر اعتکاف میں بیٹھی ہوئی عورت کو حیض آجائے تو وہ گھر میں ایک پردہ لگائے، اور اس میں ٹھہری رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9958، ترقيم محمد عوامة 9791)