☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا معتکف خرید وفروخت کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا معتکف خرید وفروخت کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9783 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْمُعْتَكِفُ لَا يَبِيعُ وَلَا يَبْتَاعُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ معتکف خریدو فروخت نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9950، ترقيم محمد عوامة 9783)
حدیث نمبر: 9784 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ عَلِيًّا أَعَانَ جَعْدَةَ بْنَ هُبَيْرَةَ بِسَبْعِ مِائَةِ دِرْهَمٍ مِنْ عَطَائِهِ فِي ثَمَنِ خَادِمٍ فَسَأَلَهُ هَلِ ابْتَعْتُ خَادِمًا؟ قَالَ: أَنَا مُعْتَكِفٌ، قَالَ: وَمَا عَلَيْكَ لَوْ أَتَيْتَ السُّوقَ فَابْتَعْتَ خَادِمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک خادم خریدنے کے سلسلے میں حضرت جعدہ بن ہبیرہ کی مدد کرتے ہوئے انہیں سات سو دینار دیئے۔ پھر ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے خادم خرید لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں حالت اعتکاف میں ہوں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر بازار جاکرخادم خرید لو تو اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9951، ترقيم محمد عوامة 9784)