عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ عَلِيًّا أَعَانَ جَعْدَةَ بْنَ هُبَيْرَةَ بِسَبْعِ مِائَةِ دِرْهَمٍ مِنْ عَطَائِهِ فِي ثَمَنِ خَادِمٍ فَسَأَلَهُ هَلِ ابْتَعْتُ خَادِمًا؟ قَالَ: أَنَا مُعْتَكِفٌ، قَالَ: وَمَا عَلَيْكَ لَوْ أَتَيْتَ السُّوقَ فَابْتَعْتَ خَادِمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک خادم خریدنے کے سلسلے میں حضرت جعدہ بن ہبیرہ کی مدد کرتے ہوئے انہیں سات سو دینار دیئے۔ پھر ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے خادم خرید لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں حالت اعتکاف میں ہوں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر بازار جاکرخادم خرید لو تو اس میں کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9951، ترقيم محمد عوامة 9784)