☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا معتکف دن کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس آسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا معتکف دن کے وقت اپنے گھر والوں کے پاس آسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 9742 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الْمُعْتَكِفِ يَشْتَرِطُ أَنْ يَعْتَكِفَ بِالنَّهَارِ وَيَأْتِيَ أَهْلَهُ بِاللَّيْلِ، قَالَ:" لَيْسَ هَذَا بِاعْتِكَافٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر معتکف شرط رکھے کہ وہ دن کے وقت اعتکاف کرے اور رات کو اپنے گھر والوں کے پاس آئے۔ تو یہ اعتکاف نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9907، ترقيم محمد عوامة 9742)
حدیث نمبر: 9743 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ , أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا لِلْمُعْتَكِفِ أَنْ يَشْتَرِطَ أَنْ يَتَعَشَّى فِي أَهْلٍ وَيَتَسَحَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ معتکف رات کا کھانا اور سحری اپنے گھر والوں کے ساتھ کھانے کی شرط لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9908، ترقيم محمد عوامة 9743)
حدیث نمبر: 9744 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إنْ شَاءَ اشْتَرَطَ أَنْ يَتَعَشَّى فِي أَهْلِهِ وَلَا يَدْخُلُ ظِلَّهُ وَلَكِنْ يُؤْتَى بِعَشَائِهِ فِي فِنَاءِ دَارِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ معتکف اگر چاہے تو رات کا کھانا اپنے گھر والوں کے ساتھ کھائے، وہ اپنے گھر کے سائے والی جگہ نہ جائے گا بلکہ اس کا کھانا گھر کے صحن میں لایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9909، ترقيم محمد عوامة 9744)
حدیث نمبر: 9745 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ: " انْطَلِقْ بِنَا إلَى الْمَسْجِدِ فَنَعْتَكِفُ فِيهِ سَاعَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ اپنے ساتھی سے کہتے کہ چلو مسجد چلیں اور پھر وہاں تھوڑی دیر کا اعتکاف فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9910، ترقيم محمد عوامة 9745)