حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إنْ شَاءَ اشْتَرَطَ أَنْ يَتَعَشَّى فِي أَهْلِهِ وَلَا يَدْخُلُ ظِلَّهُ وَلَكِنْ يُؤْتَى بِعَشَائِهِ فِي فِنَاءِ دَارِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ معتکف اگر چاہے تو رات کا کھانا اپنے گھر والوں کے ساتھ کھائے، وہ اپنے گھر کے سائے والی جگہ نہ جائے گا بلکہ اس کا کھانا گھر کے صحن میں لایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9909، ترقيم محمد عوامة 9744)