☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 27
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 9424 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، وَسَالِمٍ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اور حضرت سالم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9582، ترقيم محمد عوامة 9424)
حدیث نمبر: 9425 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابن علية، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ عِكْرِمَةَ عَنِ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهَا إنَّمَا هِيَ مثل كَذَا وَكَذَا يَخْرُجُ مِنْهُ ذَكَرَ الْحَاجَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عکرمہ سے روزے کی حالت میں پچھنے لگوانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، یہ تمہارے جسم سے نکلنے والے پاخانے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9583، ترقيم محمد عوامة 9425)
حدیث نمبر: 9426 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، وَأَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ روزے کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9584، ترقيم محمد عوامة 9426)
حدیث نمبر: 9427 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ فُرَاتٍ، عَنْ مَوْلًى لِأُمِّ سَلَمَةَ:" أَنَّهُ رَأَى أُمَّ سَلَمَةَ تَحْتَجِمُ وَهِيَ صَائِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9585، ترقيم محمد عوامة 9427)
حدیث نمبر: 9428 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ , وَعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ، ثُمَّ تَرَكَ ذَلِكَ فَلَا أَدْرِي لِأَيِّ شَيْءٍ تَرَكَهُ كَرِهَهُ أَوْ لِلضَّعْفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روزے کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے، پھر انہوں نے ایسا کرنا چھوڑدیا۔ میں نہیں جانتا کہ انہوں نے ایسا کرنا کیوں چھوڑا، کسی کراہت کی وجہ سے چھوڑا یا کمزوری کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9586، ترقيم محمد عوامة 9428)
حدیث نمبر: 9429 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، شَرِيكٍ ، لَيْثٍ ، عَبْدِ الْوَهَّابِ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شَرِيكٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: مَرَّ بِنَا أَبُو طَيْبَةَ، فقَالَ: " حَجَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو طیبہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں تھے اور میں نے آپ کے پچھنے لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9587، ترقيم محمد عوامة 9429)
حدیث نمبر: 9430 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ:" إنَّمَا كُرِهَ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ مَخَافَةَ الضَّعْفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے کمزوری کے اندیشہ کے پیش نظر پچھنے لگوانے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9588، ترقيم محمد عوامة 9430)