حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ:" إنَّمَا كُرِهَ الْحِجَامَةُ لِلصَّائِمِ مَخَافَةَ الضَّعْفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے کمزوری کے اندیشہ کے پیش نظر پچھنے لگوانے کو مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9588، ترقيم محمد عوامة 9430)