حَدَّثَنَا ابن علية، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ عِكْرِمَةَ عَنِ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهَا إنَّمَا هِيَ مثل كَذَا وَكَذَا يَخْرُجُ مِنْهُ ذَكَرَ الْحَاجَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عکرمہ سے روزے کی حالت میں پچھنے لگوانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، یہ تمہارے جسم سے نکلنے والے پاخانے کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9583، ترقيم محمد عوامة 9425)