☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← روزے کی حالت میں آنکھ میں خشک دوائی ڈالنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9387 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَذُرَّ الصَّائِمُ عَيْنَيْهِ بِالذَّرُورِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ روزہ دار اپنی آنکھوں میں خشک دوائی ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9545، ترقيم محمد عوامة 9387)
حدیث نمبر: 9388 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالذَّرُورِ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار اپنی آنکھوں میں خشک دوائی ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9546، ترقيم محمد عوامة 9388)