حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالذَّرُورِ لِلصَّائِمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار اپنی آنکھوں میں خشک دوائی ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9546، ترقيم محمد عوامة 9388)