☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 9378 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَتَطَوَّعُ الرَّجُلُ بِصَوْمٍ وَعَلَيْهِ شَيْءٌ مِنْ قَضَاءِ رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9536، ترقيم محمد عوامة 9378)
حدیث نمبر: 9379 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَتَطَوَّعَ بِصِيَامٍ وَعَلَيْهِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ إلَّا الْعَشْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ ایک آدمی نفلی روزے رکھے جبکہ اس پر رمضان کی قضا باقی ہو، البتہ ذوالحجہ کے دس روزے رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9537، ترقيم محمد عوامة 9379)
حدیث نمبر: 9380 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مثل الَّذِي يَتَطَوَّعُ وَعَلَيْهِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ مثل الَّذِي يُسَبِّحُ وَهُوَ يَخَافُ أَنْ تَفُوتَهُ الْمَكْتُوبَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اس شخص کی مثال جو رمضان کی قضا کے باقی ہونے کے باوجود نفلی روزے رکھے اس شخص کی سی ہے جو نفل نماز پڑھنے میں مشغول ہو اور فرض نماز چھوٹنے کا اندیشہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9538، ترقيم محمد عوامة 9380)
حدیث نمبر: 9381 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: سُئِلَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ " رَجُلٍ تَطَوَّعَ وَعَلَيْهِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ فَكَرِهَا ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار اور حضرت سعید بن مسیب سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو نفلی روزہ رکھے اور اس پر رمضان کی قضاء باقی ہو، ان دونوں حضرات نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9539، ترقيم محمد عوامة 9381)