حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: سُئِلَ سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ " رَجُلٍ تَطَوَّعَ وَعَلَيْهِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ فَكَرِهَا ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار اور حضرت سعید بن مسیب سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جو نفلی روزہ رکھے اور اس پر رمضان کی قضاء باقی ہو، ان دونوں حضرات نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9539، ترقيم محمد عوامة 9381)