☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا روزہ دار پانی سے لذت لے سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 9303 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ صَائِمٌ يَبُلُّ الثَّوْبَ ثُمَّ يُلْقِيهِ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9459، ترقيم محمد عوامة 9303)
حدیث نمبر: 9304 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكْرَهُ لِلصَّائِمِ أَنْ يَنْضَحَ فِرَاشَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ يَنَامَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ روزہ دار اپنے بستر کو پانی سے گیلا کرکے اس پر سوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9460، ترقيم محمد عوامة 9304)
حدیث نمبر: 9305 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ سِيرِينَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَبُلَّ الثَّوْبَ، ثُمَّ يُلْقِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اس بات کو جائز قرار دیتے ہیں کہ روزہ دار کپڑے کو گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9461، ترقيم محمد عوامة 9305)
حدیث نمبر: 9306 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ:" أَنَّهُ كَانَ يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَاءَ وَيُرَوِّحُ عَنْهُ وَهُوَ صَائِمٌ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ أَوْ يَوْمَ عَرَفَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص عرفہ کے دن اپنے اوپر پانی ڈال کر راحت لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9462، ترقيم محمد عوامة 9306)
حدیث نمبر: 9307 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ يَنْقَعُ رِجْلَيْهِ فِي الْمَاءِ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبدا لرحمن بن اسود کو دیکھا کہ وہ روزہ کی حالت میں اپنے پاؤں پانی میں ڈال کر رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9463، ترقيم محمد عوامة 9307)
حدیث نمبر: 9308 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، سُمَيٍّ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ رَجُلٍ :" رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ الْمَاءَ وَهُوَ صَائِمٌ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث ایک صحابی سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گرم دن میں روزہ کی حالت میں اپنے سر مبارک پر پانی ڈالتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9464، ترقيم محمد عوامة 9308)
حدیث نمبر: 9309 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُكْرَهُ لِلصَّائِمِ أَنْ يَبُلَّ ثَوْبَهُ بِالْمَاءِ، ثُمَّ يَلْبَسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات کو مکروہ سمجھا جاتا تھا کہ آدمی روزہ کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9465، ترقيم محمد عوامة 9309)