ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ صَائِمٌ يَبُلُّ الثَّوْبَ ثُمَّ يُلْقِيهِ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9459، ترقيم محمد عوامة 9303)