☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9303
حدیث نمبر: 9303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَهُوَ صَائِمٌ يَبُلُّ الثَّوْبَ ثُمَّ يُلْقِيهِ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ روزے کی حالت میں کپڑا گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9459، ترقيم محمد عوامة 9303)
پچھلی حدیث → (9302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9304)