☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے تازہ مسواک استعمال کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 9265 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الضَّحَّاكِ , أَنَّهُ كَرِهَهُ، قَالَ:" وَهُوَ حُلْوٌ وَمُرٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک نے روزہ دار کے لئے تازہ مسواک کے استعمال کو مکروہ بتایا اور فرمایا کہ یہ میٹھی اور کڑوی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9421، ترقيم محمد عوامة 9265)
حدیث نمبر: 9266 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنِ الْحَكَمِ:" أَنَّهُ كَرِهَ السِّوَاكَ الرَّطْبَ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم نے روزہ دار کے لئے تازہ مسواک کے استعمال کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9422، ترقيم محمد عوامة 9266)
حدیث نمبر: 9267 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ:" أَنَّهُ كَرِهَ السِّوَاكَ الرَّطْبَ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو میسرہ نے روزہ دار کے لئے تازہ مسواک کے استعمال کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9423، ترقيم محمد عوامة 9267)
حدیث نمبر: 9268 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ كَانَ يَابِسًا فَبُلَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مسواک خشک ہو تو اسے تر کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9424]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9424، ترقيم محمد عوامة 9268)
حدیث نمبر: 9269 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَسْتَاكُ وَلَا يَبُلُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی مسواک کرتے تھے اور اسے تر نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9425، ترقيم محمد عوامة 9269)