حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنِ الضَّحَّاكِ , أَنَّهُ كَرِهَهُ، قَالَ:" وَهُوَ حُلْوٌ وَمُرٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک نے روزہ دار کے لئے تازہ مسواک کے استعمال کو مکروہ بتایا اور فرمایا کہ یہ میٹھی اور کڑوی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9421]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9421، ترقيم محمد عوامة 9265)