☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے کابیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 9257 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَسْتَاكُ بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9413، ترقيم محمد عوامة 9257)
حدیث نمبر: 9258 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9414، ترقيم محمد عوامة 9258)
حدیث نمبر: 9259 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9415، ترقيم محمد عوامة 9259)
حدیث نمبر: 9260 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن روزہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9416، ترقيم محمد عوامة 9260)
حدیث نمبر: 9261 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ روز ہ دار کے لئے تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9417، ترقيم محمد عوامة 9261)
حدیث نمبر: 9262 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَهْلٍ الْغُدَانِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ الْمَازِنِيِّ، قَالَ:" أَتَى ابْنَ سِيرِينَ رَجُلٌ، فقَالَ: مَا تَرَى فِي السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، قَالَ: إنَّهُ جَرِيدَةٌ وَلَهُ طَعْمٌ، قَالَ: الْمَاءُ لَهُ طَعْمٌ وَأَنْتَ تَمَضْمَضُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس آیا اور اس نے کہا آپ روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ سوال کرنے والے نے کہا کہ یہ ٹہنی ہوتی ہے اور اس کا ذائقہ ہوتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ پانی کا بھی تو ذائقہ ہوتا ہے اور تم کلی کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9418، ترقيم محمد عوامة 9262)
حدیث نمبر: 9263 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَسْتَاكَ بِالْعُودِ الرَّطْبِ وَهُوَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں تازہ مسواک سے دانت صاف کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9419، ترقيم محمد عوامة 9263)
حدیث نمبر: 9264 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ الصَّائِغِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَسْتَاكَ الصَّائِمُ بِالسِّوَاكِ الرَّطْبِ وَالْيَابِسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ روزہ دار تازہ اور پرانی مسواک سے دانت صاف کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9420، ترقيم محمد عوامة 9264)