حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَهْلٍ الْغُدَانِيُّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ الْمَازِنِيِّ، قَالَ:" أَتَى ابْنَ سِيرِينَ رَجُلٌ، فقَالَ: مَا تَرَى فِي السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ، قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ، قَالَ: إنَّهُ جَرِيدَةٌ وَلَهُ طَعْمٌ، قَالَ: الْمَاءُ لَهُ طَعْمٌ وَأَنْتَ تَمَضْمَضُ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس آیا اور اس نے کہا آپ روزہ دار کے لئے مسواک کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ سوال کرنے والے نے کہا کہ یہ ٹہنی ہوتی ہے اور اس کا ذائقہ ہوتا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ پانی کا بھی تو ذائقہ ہوتا ہے اور تم کلی کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9418، ترقيم محمد عوامة 9262)