☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 8918 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ مُحَمَّدٌ يَكْرَهُ أَنْ يَقُولُ:" فَاتَتْنَا الصَّلَاةُ، وَيَقُولُ: لَمْ أُدْرِكْ مَعَ بَنِي فُلَانٍ الصَّلَاةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے ”ہماری جماعت فوت ہوگئی“ وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہئے ”میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہوسکا“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9066، ترقيم محمد عوامة 8918)