☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 8872 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ، بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" كَانَ الشَّعْبِيُّ يُصَلِّي وَهُوَ جَالِسٌ، وَيَقْعُدُ كَمَا تَقْعُدُونَ أَنْتُمْ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، اور اس طرح بیٹھتے تھے جس طرح تم نماز میں بیٹھتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9020، ترقيم محمد عوامة 8872)
حدیث نمبر: 8873 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" فِي صَلَاةِ الْقَاعِدِ:" يَقْعُدُ كَيْفَ شَاءَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9021، ترقيم محمد عوامة 8873)
حدیث نمبر: 8874 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ: مثل صَنِيعِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَفْعَلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ طاوس بھی حضرت شعبی کی طرح بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9022، ترقيم محمد عوامة 8874)