حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" فِي صَلَاةِ الْقَاعِدِ:" يَقْعُدُ كَيْفَ شَاءَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ جیسے چاہے بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9021، ترقيم محمد عوامة 8873)